The First VR reality Gaming system Created by Peshawari Engineer in Pakistan
|
|
فیصل آباد سوشل میڈیا والنٹیئر فورس پاکستان کے سیمینار میں شرکت کی جہاں ملک بھر سے آے ہوۓ اہم شخصیات بھی موجود تھی..امریکی خاتون رائٹر محترمہ سنتھیا نے بھی سیمینار میں شرکت کی اور نوجوانوں کی سوشل میڈیا کے حوالے سے ہونے والے اس اہم کاوش کو سراہافیصل آباد سوشل میڈیا والنٹیئر فورس پاکستان کے سیمینار میں شرکت کی جہاں ملک بھر سے آے ہوۓ اہم شخصیات بھی موجود تھی..امریکی خاتون رائٹر محترمہ سنتھیا نے بھی سیمینار میں شرکت کی اور نوجوانوں کی سوشل میڈیا کے حوالے سے ہونے والے اس اہم کاوش کو سراہافیصل آباد سوشل میڈیا والنٹیئر فورس پاکستان کے سیمینار میں شرکت کی جہاں ملک بھر سے آے ہوۓ اہم شخصیات بھی موجود تھی..امریکی خاتون رائٹر محترمہ سنتھیا نے بھی سیمینار میں شرکت کی اور نوجوانوں کی سوشل میڈیا کے حوالے سے ہونے والے اس اہم کاوش کو سراہا
|
|
پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی لبیک وی آر نے ورچوئل ریئلیٹی پر مبنی حج سیمولیٹر ایپلیکیشن تیار کرلی ہے۔
لبیک وی آر کے نام سے تیار کردہ ایپلیکیشن عازمین حج کو مناسک حج کی ادائیگی کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہ دنیا کی پہلی ایسی ایپلیکیشن ہے جو ورچوئل ریئلیٹی اور سمیولیٹر ایپ کے ذریعے آپ کو گھر بیٹھے مکہ اور مدینہ کی زیارت کروا سکتی ہے۔ یہ ایپ مقامات مقدسہ کی حقیقت سے قریب تر منظر کشی کرتی ہے۔ اسلامی دنیا کی یہ موثر ترین ایپ ورچوئل رئیالیٹی کی مدد سے تربیت لینے والے عازمین حج کو حقیقت سے قریب ترمحسوس کرواتی ہے۔ لبیک وی آر کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر فیصل خواجہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا اس سمیولیٹر ایپلیکیشن کی تیاری میں انہیں تقریباً دس سال کا عرصہ لگا۔ https://www.independenturdu.com/node/11961 |
|